فوج کے مقدمات جھوٹے اور فریبی ثابت ہوئے۔ منظور پشتین

سوشل میڈیا ڈیسک(ریپبلکن نیوز) پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمامت منظور ہوگئی۔

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور احمد پشتین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ علی وزیر اور محسن داوڑ کی ضمانت منظور ہوگئی ہے، جبکہ محسن واوڈ اور علی وزیر کو خڑکمر واقعہ میں جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

منظور پشتین نے کہا کہ فوج کے جھوٹے اور فریبی ایف آئی آر عدالت میں جھوٹ اور فریب ہی ثابت ہوئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں