فیس بک اور وٹس ایپ کے بعد اب ٹویٹر کی سروس متاثر

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) گزشتہ دنوں وٹس ایپ اور فیس بک کے سرورز میں خرابی کے بعد اب ٹویٹر کی سروس بھی متاثر ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بہت سے ممالک میں ٹویٹر کی سروس متاثر ہوئی ہے جس کے باعث سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کا ویب سائٹ اور موبائل دنووں نے ہی کام کرنا چھوڑ دیاہے۔

جبکہ ٹویٹر انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے خرابی کو بہت جلد ٹھیک کردیا جائیگا۔ خیال رہے کہ کچھ دن قبل فیس بک اور وٹس ایپ کی سروسز بھی دنیا بھر میں متاثر ہوئے تھے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں