قلات: فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والے خاتون بچوں سمیت بازیاب ہوگئی

قلات (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات سے گذشتہ روز پاکستانی افواج کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے ماں اور بچے بازیاب ہوگئے۔

زرائع نے خواتین و بچوں کے بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں قلات شہر میں رہا گیا ہے۔

خواتین و بچوں کی گمشدگی کا واقعہ گذشتہ روز قلات کے علاقے منگچر میں اس وقت پیش آیا جب وہ نواحی علاقے میں ایک مزار پر منت مانگنے گئے تھے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں