قلات و بولان کے علاقوں میں فوجی آپریشن کی اطلاعات، فضا میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں

قلات (ریپبلکن نیوز) قلات اور بولان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کی اطلاعات

آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے آج قلات اور بولان کے علاقوں نرمک، ناگاہی، تخت، جوہان اور دلبند میں فورسز کے اہلکاروں نے بڑے پیمانے پر راستوں کی ناکہ بندی کر کے آپریشن شروع کردیا ہے جہاں جنگی ہیلی کاپٹر بھی فضا میں مسلسل گھومتے رہے۔

ہیلی کاپٹروں کے مسلسل پروازوں اور فوجی نکل حرکت کی وجہ سے عام آبادیوں میں شدید خوف و حراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

زرائع کے مطابق علاقے میں فوجی آپریشن کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں