لاڑکانہ سے ڈیڑھ سال قبل لاپتہ شخص بازیاب ہوگیا
نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) پاکستانی خفیہ اداروں اور مسلح افواج کی بدنام زمانہ زندانوں سے ایک اور شخص بازیا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ سال قبل سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے ریاستی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ الطاف حسین عرف طالب کھاوڑ گاجی کے قریب گوٹھ مراد بھٹی سے بازیاب ہوگیا ہے۔