لندن میں حملہ کرنیوالے عثمان خان کی تدفین پاکستان میں کردی گئی

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) لندن میں لوگوں پر حملہ کرنے والے کی تدفین پاکستان میں ہوگی

تفصیلات کے مطابق بین القوامی مشہور اخبار سکائے نیوز(Sky News)نےخبرلگائی ہےکہ لندن میں مارےجانےوالے خودکش حملہ آورعثمان کی لاش پاکستان لائی گئی ہے،

اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عثمان کی فیملی اورپاکستانی حکام نےتصدیق کردی ہے کہ عثمان خان کی نماز جنازہ کشمیر میں اسکے آبائی علاقے میں ادا کیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں