لورالائی: فائرنگ کے واقع میں چار افراد جاں بحق

لورالائی (ریپبلکن نیوز) لولالائی میں کٹوی موڑ کے قریب پولیس کلرک نے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کر کے تین خواتین کو ہلاک کردیا

تفصیلات کے مطابق لورالائی میں پولیس کلرک نے فائرنگ کر کے والدہ ،بہن اور اہلیہ کو قتل کردیا ۔

پولیس کے مطابق کلرک نے واردات کے بعد اپنے اپکو گولی مارکر خودکشی کرلی

پولیس کلرک ثاقب زیارت میں تعینات تھا ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں