لورالائی کشمنر آفس کے قریب دھماکا، ایک پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے علاقے لورالائی میں کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق لورالائی میں دھماکا پولیس ایگل اسکواڈ کے قریب ہوا، دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس ایگل اسکواڈ ایک مشتبہ موٹر سائیکل کا پیچھا کررہا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں