متحدہ عرب عمارات سمیت کئی ممالک نے بھارتی موقف کی حمایت کردی

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) متحدہ عرب عمارات نے کشمیر کے خصوصی حیثیت اور آرٹیکل 370 کے ختم کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے اور ہر آزاد قوم کو اپنے اندرونی معاملات اپنے طریقے سے حل کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ 

جبکہ ادھر مالدیب اور سری لنکا نے بھی پاکستانی موقف کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے اسے انڈیا کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ جس کے بعد پاکستان کو دنیا سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں