مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

مستونگ (ریپبلکن نیوز) مستونگ مسلح افراد کے حملے میں دو افراد زخمیتفصیلات کے مطابق مستونگ بازار میں پائلٹ سکول کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کی شناخت غلا حسین اور امیربخش ساکن کھڈکوچہ سے ہوئی ہے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

زرائع کے مطابق فائرنگ کی وجہ قبائلی تنازعہ ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں