مستونگ میں فورسز کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے افراد کی شناخت ہوگئی

مستونگ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کابو کوئے ماران میں سی ٹی ڈی و سکورٹی فورسز کے مشترکہ کاروائی میں مارے جانے والے افرادمیں سے بیشترافراد تعلق مستونگ کے مختلف علاقوں سے بتایاجاتاہے ۔

فورسز کے جعلی مقابلےمیں مارے جانے والے افراد میں سے چند کی شناخت  فریداحمدولدعبدالستار ساکن بہرام شہی مستونگ، عبدالحئی ولدعبدامنان کلی یاروکانکیوسف، علی ولد نبی بخش ساکن کلی تیری، اللہ نظرساکن میاں غنڈی، مجیب ولد محمدہاشم کلی بشام کانک اورنگزیب و لد بلوچ خان ویسٹرن بائیپاس کوئٹہ سے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button