معروف بھارتی اداکارہ نے بھی مظلوم بلوچ قوم کے حق میں آواز بلند کردی

سوشل میڈیا ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بھارتی اداکارہ پایل روحاٹگی نے بھی بلوچستان میں بلوچ قوم پر ہونے والے ظلم کے خلاف خاموشی توڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ پایل روحاٹگی نے سماجی رابطے کی سائیٹ ٹوئیٹر پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ٹوئیٹ کے جواب میں لکھا ہے کہ بھارت حکومت کو چایئے کہ وہ جنیوا کے انسانی حقوق کے سیشن میں بلوچستان میں پاکستانی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھرپور انداز میں بات کرے۔

انھونے مزید لکھا کہ بلوچستان کے لوگوں سے بات کر کے انہیں ساتھ لیکر چلنا چایئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں