منگچر سے پاکستانی فوج نے خاتون سلیمہ بنگلزئی کو چار بچوں سمیت اغوا کر لیا

مستونگ (ریپبلکن نیوز) مستونگ میں سیکورٹی فورسز نے خاتون سمیت چار بچوں کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو دو پہر کے وقت مستونگ کے علاقے منگچر کے قریب سے شیخ حاجی کے مقام پر پاکستانی فوج کے اہلکاروں نی ایک مسافر بس کو روک کر اس میں سوار ایک خاتون بی بی سلیمہ اور ان کی چار بچوں دس سالہ بی بی فریدہ، پانچ سالہ جنت عمر، ا سالہ زبیر احمد بنگلزی اور عبدالعزیز بنگلزی کو بس سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ سلیمہ بی بی اپنے بچوں سمیت منگچر سے جوہان ایک پیر کے دربار جارہے تھے

سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والی خاتون کا تعلق بنگلزی قبیلے سے ہیں۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں