مولانا فضل رحمان نے آزادی مارچ کی تاریخ کا علان کردیا

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) جمعت علما اسلام نے اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ کا علاج کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق جمعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل رحمان نے ایک پریس کانفرنس میں اسلام آباد کی طرف اپنے آزادی مارچ کا علان کردیا ہے۔ 

انھونے کہا ہے کہ وہ ستائس اکتوبر کو اسلام آباد کی برف مارچ کرینگے۔ 

جبکہ پیپلز پارٹی نے ایک علامیہ میں کہا مولانا کے آزادی مارچ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس سڑکوں پہ آنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا 

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے کور کمیٹی کا اجلاس طلب جس میں آزادی مارچ میں شرکت بارے فیصلے کئے جائیں گے،

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں