میری حکومت پر اسٹیبلشمنٹ کا الزام لگانا آسان ہے لیکن۔۔۔

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے کٹ پتلی وزیرِ اعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت کو وٹس ایپ کے زریعے نہیں بلکہ مخلوط حکومت میں شمال جماعتوں کے مشورے سے چلا رہا ہوں۔

جام کمال خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو وٹس ایپ کے زریعے نہیں بلکہ مخلوط حکومت میں شامل تمام جماعتوں کے مشورے سے چلا رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں خود 40 کے قریب وٹس ایپ گروپس کا ایڈمن ہوں، روزانہ خبریں دیکھتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری جماعت پر اسٹیبلشمنت کا الزام لگانا آسان ہے لیکن اگر تاریخ میں چلے جائیں تو بہت سے لوگ سامنے آئیں گے کہ وہ کس طرح حکومت میں آئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں