پاکستانی خفیہ ادارے بلوچ رہنماوں کو برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ میں بھی نشانہ بنائے۔ جنرل قادر بلوچ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) ریٹائرڈ جنرل عبدالقادر بلوچ نے نجی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی خفیہ اداروں کو بلوچ رہنماوں کو لندن اور سوئٹزرلینڈ میں بھی نشانہ بنانا چایئے۔

ریٹائرڈ جنرل قادر بلوچ نے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں کہا ہے کہ پاکستانی خفیہ اداروں کو بلوچ رہنماوں کو برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ میں بھی نشانہ بنانا چایئے۔ انہوں  نے بظاہر بلوچ رہنماوں کو بیرونِ ملک قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔

خیال رہے کہ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ہونے والے بلوچ لبریشن آرمی کے  حملے کے بعد کیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

ایک تبصرہ برائے “پاکستانی خفیہ ادارے بلوچ رہنماوں کو برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ میں بھی نشانہ بنائے۔ جنرل قادر بلوچ”

  1. […] خیال رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران جنرل قادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے بلوچ رہنماوں کو برطانیہ اور سوئٹزر… […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں