پاکستانی فوج نے آواران سے مزید ایک نوجوان کو اغوا کر لیا ہے۔

آواران (ریپبلکن نیوز) آواران سے ایک نواجوان ریاستی فورسز کے ہاتھوں اغوا کے بعد لاپتہ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے آواران کے علاقے کلر کے رہائشی نوجوان محمد غلام ولد محمد عظیم بلوچ کو ان کے دکان سے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے۔


زرائع کے مطابق فورسز نے ان کے پرچون کی دکان پر چھاپہ مار کر انہیں وہی سے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے


محمد غلام کے لواحقین کے مطابق ان کے فرزند کا لاپتہ ہونے کے بعد کائی معلومات نہیں انھونے حکومتی اداروں سے اپیل کی ہے کہ ان کے بچے کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں