پاکستانی فوج نے میرے والد کو میرے سامنے گولی مار دی

وزیرستان (ریپبلکن نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے خیسور میں فائرنگ کے ایک واقع میں آرمی نے ایک شخص کو ہلاک کردیا

تفصیلات کے مطابق وزیرستان کے علاقے خیسور میں گزشتہ رات پاکستانی فوج نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ہے۔

ہلاک ہونے والے شخص کے مصوم بچے نے سوشل میڈیا میں ایک وڈیوں میں کہا ہے کہ میں اپنے والد کے ساتھ گھر سے باہر جارہا تھا اس دوران فورسز کے اہلکاروں نے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ان کا والد ہلاک ہوگیا ہے۔

بچے کا کہنا تھا کہ اہلکاروں نے ان پر بھی گولیاں برسائی مگر ایک درخت کے پیچے چھپ کر اپنی جان بچائی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں