پاکستان میں ریپبلکن نیوز کی بندش کے بعد ادارے نے نیا ویب ایڈریس متعارف کردیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) پاکستان میں ریپبلکن نیوز کی بندش کے بعد ادارے نے نیا ویب ایڈریس متعارف کردیا ہے جس سے اب پاکستان میں ہماے قارئین ریپبلکن نیوز کی خبریں پڑھ سکیں گے۔

ریپبلکن نیوز کی خبریں اب www.republicannews.net شائع کیئے جائیں گے۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ پرانے ویب ایڈریس کی جگہ اب نیا ویب ایڈریس استعمال کریں۔

اسی بارے میں :پاکستان میں ریپبلکن نیوز کی ویب سائٹ کو بلاک کردیا گیا

خیال رہے کہ ریپبلکن نیوز کا پرانا ویب ایڈریس www.thernn.com کو پاکستانی ٹیلی کام اٹھارٹی کی جانب سے بند کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے پاکستان میں قارئیں تک خبریں پہنچا بند ہوگئی تھیں لیکن اب www.republicannews.net کے ساتھ ایک بار پھر پاکستان بھر میں ریپبلکن نیوز کے قارئین خبریں حاصل کرسکیں گے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button