پاکستان نے براس کو کالعدم قرار دے دیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) پاکستان کے وزارتِ داخلہ نے بلوچ آزادی پسند قوم پرست مسلح تنظیموں کی اتحاد (براس) کو کالعدم قرار دے دیا۔

پاکستان نے بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) نامی بلوچ قوم پرست مسلح تنظیموں کی اتحاد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا، اس اتحاد میں شامل تقریباََ تمام تنظیموں کو پاکستان میں پہلے سے ہی کالعدم قرار دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ براس نامی اس اتحاد میں بلوچستان لبریشن فرنٹ، بلوچ لبریشن آرمی، بلوچ ریپبلکن گارڈز اور بلوچ ریپبلکن آرمی (بیبگر) شامل ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں