پروم میں ریاستی سہولت کار پر حملہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں فوجی کیمپ کے عقب میں زوردار دھماکہ.

دھماکے سے فوج کا ایک مقامی سہولت کار شدید زخمی ہوا ہے جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہوچکا ہے.

تفصیلات کے مطابق آج صبح پروم کے علاقے غوطہ میں قائم پاکستانی چیک پوسٹ تک جانے والے راستہ پر زور دھماکہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے. زرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب فوج کا ایک مقامی سہولت کار مذکورہ چیک پوسٹ کی جانب جارہا تھا. دھماکہ سے پروم کے رہائشی عامر ولد ماسٹر ایوب کے شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، جبکہ اس کا ڈبل سیٹ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے.

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں