پسنی سے دو بھائیوں سمیت چار افراد حراست بعد لاپتہ

گوادر (ریپبلکن نیوز) پسنی سے چار افراد کو فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کردیا

نمائیدہ ریپبلکن نیوز کے مطابق ضلع گوادر کی تحصیل پسنی کے علاقے کلانچ سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

حراست میں لیے جانے والے افراد کلانچ میں اپنے زرعی زمینوں پر کام کررہے تھے جہاں راستی فورسز نے انہیں زبردستی اٹھا کر لاپتہ کردیا ہے۔

جبری طور پر لاپتہ ہونے والے میں دو بھائی وحید اور دولت ولد قادر بخش بلوچ، حسن، اور گوار بلوچ شامل ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں