پشتون آزادی پسند رہنما کی گرفتاری ظاہر کردی گئی

نیوز ڈیسک(ریپبلکن نیوز) کئی عرصے سے لاپتہ پشتون ایکٹوسٹ عمرداود خٹک کی گرفتاری ظاہر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمر داؤد خٹک کو طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کافی عرصے سے افغانستان میں رہائش پذیر عمر داؤد خٹک پر پاکستان کا جھنڈا جلانے اور پاکستان مخالف ویڈیوز بنانے کا الزام ہے اُس پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی کیلۓ کام کر رہا تھا۔ مزید تفتیش کیلئے انہیں سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں