پشین: نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل

پشین (ریپبلکن نیوز) مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تفصیلات کے مطابق ‏پشین میں گورنمنٹ ڈگری کالج کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 18 سالہ نوجوان عبدالحنان ولد محمد حسن کو ہلاک کردیا 

مقتول قوم میرزئی سے تعلق رکھتے ہیں تاہم قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں