پنجگور: مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

پنجگور (ریپبلکن نیوز) پنجگور  میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جابحق

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ پہنچی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مرادبخش نامی  کوقتل کردیا پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ملز مان فرار ہونے کامیاب ہوگئے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں