پنجگور میں ایرانی ڈرون مار گرایا گیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ایران کے ساتھ متصل ضلع پنجگور میں پاکستانی فضائیہ نے ایرانی ڈرون مار گرایا۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان فضائیہ نے بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع پنجگور میں ایک ایرانی ڈرون مار گرایا ہے. ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ڈرون کی نوعیت کیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں