پنجگور و کیچ میں فوجی چوکیوں پر حملے، متعدد اہلکار ہلاک

تربت/پنجگور(ریپبلکن نیوز) پنجگور اور کیچ میں فوجی چوکیوں پر مسلح فراد کے حملے

تفصیلات کے مطابق مسلح افراد پنجگور کے علاقے گجک میں قائم چوکی پر مسلح افراد نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں 

جبکہ ادھر کیچ کےعلاقے گورکوپ میں فوجی کیمپ پر مسلع افراد نے متعدد راکٹ فائر کیئے۔ 

شدید دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خود و حراس پھیل گیا۔ 

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں