پنجگور کا رہائشی طالب علم کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والا طالب علم کراچی ایئرپورٹ سے حراست بعد لاپتہ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں زیرِ تعلیم نوجوان چھٹیاں ختم کرنے کے بعد واپس جانے والا طالب علم فیصل ولد حاجی ابراہیم کو کراچی ایئرپورٹ سے فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کرکے لاپتہ کردیا ہے۔

فیصل کا تعلق بلوچستان کے ضلع پنجگور سے ہے جو سعودی عرب میں زیرِ تعلیم ہے جو چھٹیاں ختم کرنے کے بعد واپس جارہا تھا کہ فورسز کے اہلکاروں نے کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں