چمالنگ؛ ایف سی گاڈی کو حادثہ، متعدد زخمی

کوہلو(ریپبلکن نیوز) پک اپ گاڑی کو حادثہ ایف سی اہلکار سمیت تین افراد زخمی، ڈیلی فارم میں گھریلو رنجش پر شیرباز نامی شخص نے خودکشی کرلی

تفصیلات کے مطابق بلوچستان ضلع کوہلو میں چمالنگ جاتے ہوئے پک اپ گاڑی کو حادثہ جس میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے کوہلو ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا

دوسری طرف کوہلو کے علاقے ڈیلی فارم میں شیرباز ولد عبدالحمید شیرانی مری نے گھریلو رنجش پر خودکشی کرلیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد اہلخانہ کے سپرد کردیا گیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں