ڈیرہ بگٹی: بم حملے میں ایک ہلکار ہلاک، ایک زخمی، بی آر اے نے زمہ داری قبول کر لی

پ ر (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ میں گشت کرنے والے لیویز اہلکاروں کو بم حملے کا نشانہ بنا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ تنظیم کی کاروائی آزاد و خود مختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں