ڈیرہ بگٹی: بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی۔

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) پیرکوہ میں بیروزگاری میں تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی

تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ایک نوجوان علی نواز بگٹی نے بےروزگاری کی وجہ سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی ۔

گیس کے ذخائر سے مالا مال ڈیرہ بگٹی میں بے روزگاری تک تنگ نوجوانوں خود کو ختم کرنے کا یہ پہلا واقع نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی اس طرح کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں