ڈیرہ بگٹی: سابق فراری کو حکومت حمایتی آفتہ گروہ نے ہلاک کردی
ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پیلاوغ کے علاقے بیکڑ میں سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے حمایتی گروہ کے ارکان نے فائرنگ کر کے سابق فروری زلفقار بگٹی عرف بٹیلا کو ہلاک کردیا۔
جبکہ حملہ آور زلفقار بگٹی کے نو سالہ بیٹے کو اغوا کر کے لے گئے۔
زرائع کے مطابق زلفقار بگٹی نے سرفراز بگٹی کے چچازاد بھائی اور سابق ایم پی اے طارق مسوری بگٹی کی نگرانی میں ہتھیار ڈال دیئے تھے۔ جس کی وجہ سے سرفراز بگٹی ناخوش تھے۔