ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد کا حکومتی حمایت آفتہ گروہ کے رکن کے ٹھکانے پر حملہ

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں حکومتی حمایت آفتہ گروہ کے کارندے کے ٹھکانے پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

 تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی  کے علاقے سنہڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجی پسنت پنائی میں سرگرم مسلح گروہ کے کارندے دینا بگٹی کے ٹھکانے پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کردیا 

زرائع کے مطابق حملے میں ہلاکتوں کی اطلاع ہے تاہم ابھی تک اتنظامیہ کی طرف سے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ 

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی حکومتی حمایت آفتہ گرہ کے ارکان پر حملے ہوتے رہے ہیں۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں