ڈیرہ بگٹی: مسلح فراریوں اور فورسز کے درمیان جھڑپ، دو اہلکار ہلاک

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات

نمائیدہ ریپبلکن نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ میں مسلح فراریوں اور پاکستانی فوج کے درمیان اس وقت جھڑپیں شروع ہوئی جب فراریوں اور فورسز کے گشت آپس میں ٹکرا گئے۔

سوئی سے لیویز حکام نے ریپبلکن نیوز کو بتایا کہ لیویز اہلکار مزکورہ علاقے میں ایف سی کے ہمراہ علاقے میں گشت کررہے تھے جہاں ان کا سامنا ہوا۔ جھڑپوں کے دوران ایک لیویز اور آرمی کا ایک اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں