ڈیرہ بگٹی میں حکومتی حمایت یافتہ گروہ کا کارندہ حملےمیں ہلاک

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) بلوچستا ن کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کے حملے میں سرکاری کارندہ ہلاک۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے دلبر مٹ میں نامعلوم افراد نے حکومتی حمایت یافتہ گروہ کے کارندے کو پکڑنے کی کوشش کی تاہم اس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں سرکاری مخبر ہزارہ بگٹی موقع پر ہلاک جبکہ ایک عورت بھی اس حملے میں شدید زخمی ہوا ہے۔

علاقائی زرائع کا کہنا ہے کہ ہزارہ بگٹی قبیلے کے ہوتکانی شاخ سے تعلق رکھتا ہے اور وہ علاقے میں فوجی آپریشن میں بھی سرکاری افواج کو معاونت فراہم کرتا رہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں