ڈیرہ بگٹی میں شدید بارش، ایک خاتون جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں شدید بارش کی وجہ سے ایک خاتون جاں بحق

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پیلاوغ میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والی تغیانی کے سبب ایک عورت تغیانی میں بہہ گئی جس کی لاش کو علاقہ مکینوں نے اپنے مدد آپ کے تحت نکال لیا ہے۔

جبکہ بارشوں کی سبب کئی دیہاتوں کے مکین حکومتی امداد کے منتظر ہیں ز

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں