ڈیرہ بگٹی: کینسر نے ایک اور بلوچ نوجوان کی جان لے لی

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) پیرکوہ کا اور ایک نوجوان کینسر جیسے موزی مرض سے ہار گیا

تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ کا رہائشی غریب نوجوان اللہ بخش بگٹی ڈھائی سال سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے جو آج زندگی کی بازی ہار گئے۔

یار رہے کہ کینسر کے علاج کیلئے بلوچستان میں کوئی ہسپتال موجود نہیں ہے اور غربت کے مارے بلوچستان کے لوگ روزانہ کے حساب سے اس موضی مرض کا شکار ہورہے ہیں۔

حکومت کی توجہ اس طرف مبذول کرانے کیلئے بلوچستان کے طلبا اور سماجی کارکنان نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مہم بھی چلائے تاکہ وفاقی یا صوبائی حکومت سے جانب توجہ دیں مگر تاحال اس طرف کوئی قدم نہیں اٹھایا جارہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں