کابل میں بلوچ پشتون یکجہتی کا دن منایا گیا

کابل (ریپبلکن نیوز) افغانستان میں بلوچ پشتوں یکجہتی دن منایا گیا۔

تفصلات کے مطابق افغانستان کے دارلحکومت کابل میں بلوچ اور پشتون رہنماوں اور کارکنان کی جانب سے بلوچ پشتون یکجہتی کا دن منایا گیا جہاں بلوچ اور پشتون اقوام کے رہنماوں نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران ٹیج پر ڈاڈائے بلوچ شہید نواب اکبر خان بگٹی اور پشتون رہنما ناچا خان کے بڑے تصاویر آویزا کئیے گئے تھے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں