کاہان بم حملے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل اے

پ ر (ریپبلکن نیوز) بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے ریپبلکن نیوز کو ارسال ایک ای میل میں کہا ہے کہ ببلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں موڑ کے مقام پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کو بی ایل اے کے سرمچاروں نے اس وقت آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا جب وہ علاقے میں گشت کررہے تھے، حملے کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار موقعے پر ہلاک و دیگر زخمی ہوئے۔ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قابض فورسز پر بلوچ وطن کی آزادی تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں