کشمیر کے لیے مسلم ممالک سے 16 ووٹ نہ حاصل کرسکنے والا خود کو مسلم امہ کا پاسبان سمجھ رہا ہے۔ ریحام خان

سوشل میڈیا ڈیسک (ریپبلکن نیوز) وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ بیگم ریحام خان نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سانسانی حقوق کونسل میں کشمیریوں کے لیے مسلم ممالک سے 16 ووٹ حاصل نہ کرسکنے والا "سلیکٹڈ” خود کو امہ کا پاسبان سمجھ رہا ہے۔

ریحام خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری ٹویٹ پیغام میں وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں کشمیریوں کے لیے مسلم ممالک سے 16 ووٹ حاصل نہ کرسکنے والا "سلیکٹڈ” خود کو امہ کا پاسبان سمجھ رہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں