کوئٹہ،بی ایم سی ہاسٹل سے نکالے جانے کیخلاف بی ایم سی کے طلباء کا گورنر ہاوس کے سامنے دھرنا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بی ایم سی ہاسٹل سے نکالے جانے کیخلاف بی ایم سی کے طلباء کا گورنر ہاوس کے سامنے دھرنا دیا اور احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق بی ایم سی ہاسٹل سے نکالے جانے کیخلاف بی ایم سی کے طلباء نے گورنر ہاوس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے طلبا کے کوواپس لئیے جانے سے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ احتجاج میں ہاسٹل سے نکالے جانیوالی طالبات بھی شریک تھے

ظلبا کا کہنا تھا کہ ہمیں 3 دنوں سے مسلسل ہاسٹل سے بدتمیزی کرکے نکال دیا گیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ صحت نے بی ایم سی حکام کو ہمیں ہاسٹل الاٹ کرنے کا کہا لیکن اس پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا،مظاہرین

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں