کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم حملہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی کو بم حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی کو آئی ای ڈی بم حملے کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں