کوئٹہ: نوابزادہ جمیل بگٹی کے گھر شہید والد کے برسی کے موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ میں بگٹی بولک میں قرآن خوانی کا اہتمام

تفصیلات کے مطابق بلوچ قوم پرست رہنما شہید نواب اکبر خان بگٹی کی برسی کی مناسبت سے کوئٹہ میں بگٹی بولک میں نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کی طرف سے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور شہید کے ایثال ثواب کیلئے دعا کی گئی۔

اس موقع پر بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی جہاں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں