کولواہ میں چالیس ٹرکوں پر مشتمل فوجی کافلہ آپریشن میں مصروف

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں فوجی آپریشن جاری۔

تفصیلات کےمطابق ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج نے کچھ دن قبل فوجی آپریشن شروع کیا تھا جو تاحال جاری ہے۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تین دن قبل چالیس سے زائد ٹرکوں پر مشتمل فوجی کافلہ کولواہ کے پہاڑی علاقے میں پہنچا تھا جو تاحال وہی پر موجود ہیں اور فوجی آپریشن میں مصروف ہیں۔

کولواہ کے پہاڑی علاقے کنیچی سے متصل علاقوں میں فوج نے جگہ جگہ ناکے لگاکر آمد و رفت کے تمام راستے بند کرد یئے ہیں اور علاقے کو مکمل طورپر محاصرے میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں