کچلاک : گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)کچلاک میں گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سعد اللہ نامی شخص کو زخمی کردیا ہے جنہیں فوری ہسپتال پہنچایا گیا پولیس اس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں