کیچ: ریاستی حمایت آفتہ گروہ کے حملے میں دو بلوچ شہید

تربت (ریپبلکن نیوز) کیچ میں ریاستی حمایت آفتہ گروہ کے حملے میں دو افراد شہید ہوگئے

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں حکومت کے حمایت آفتہ مسلح گروہ کے ارکان نے فائرنگ کر کے دو افراد کو شہید کردیا جن کی شناخت باہڑ ولد صاحب داد اور جلال کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں