کیچ سے آٹھ ماہ قبل لاپتہ ہونے والے چار افراد بازیاب

تربت (ریپبلکن نیوز) کیچ سے لاپتہ چار افراد بازیاب ہوکر گھروں کو پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق آٹھ میں قبل کیچ کے مخلتف علاقوں سے ریاستی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے چار افراد آج بازیاب ہوکر گھروں کو پہنچ گئے ہیں

بازیاب ہونے والے یاسب ولد حاصل خان سکنہ مچھی دشت، شے حق ولد اللہ بخش سکنہ مچھی دشت، شکیل ولد پھلان سکنہ ٹالوی دشت اور سلام  سکنہ شے سیچی شامل ہیں

واضع رہے کہ سلام کو لاپتہ ہوئے چار ماہ ہوگئے تھے جبکہ دیگر تین افراد گزشتہ آٹھ مہینے سے لاپتہ تھے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں