کیچ میں پاکستانی فورسز پر بلوچ مزاحتمکاروں کا حملہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی پیرا ملٹری فورسز پر بلوچ مزاحمتکاروں نے حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں بلوچ مزاحمتکاروں نے ایف سی چوکی پر حملہ کیاہے ،حملے یں راکٹ اور دیگر خود کار ہتیاروں کا استعمال کیا گیا جسکے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں