کیچ کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس بند کردی گئی ہے

تربت (ریپبلکن نیوز) ضلع کیچ کے مرکز تربت میں موبائل سروس کو بند کردیا گیا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق کیچ ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت اور، مند و تمپ سمیت کے علاقوں میں تمام موبائل کمپنیوں کے سرویسز کو بند کردیا گیا ہے


واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طویل عرصے سے موبائل انٹرنیٹ سروس کو پاکستانی عسکری اداروں کے دباوکی وجہ سے بند کردیا ہے ۔


بلوچستان کے شہر قلات کے تحصیل منگچر جو کہ وزیر داخلہ ضیاء لانگو کا آبادی علاقہ ہے گذشتہ پانچ سالوں سے موبائل انٹرنیٹ تھری جی سروسز بند پڑی ہے، طلبا طالبات دفاتر سمت ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے دوسری جانب قلات میں انٹر نیٹ کا متبادل راستہ پی ٹی سی ایل وائی فائی

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں