گوادر سے دو بلوچ فرزند ریاستی فورسز کے ہاتھوں اغوا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طورپر لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فورسز نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ دو بلوچ فرزندوں کو حراست میں میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جن کی شناخت زاکر ولد مولا بخش اور آدم ولد عبداللہ کے ناموں سے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں